the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وزیر دفاع ارون جیٹلی نے پاکستان سے متصل مغربی سرحد اور اس سے متعلق داخلی سلامتی کے چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے آج بحری کمانڈروں سے ہمیشہ چوکس رہنے کو کہا۔مسٹر جیٹلی نے یہاں شروع ہوئے بحری کمانڈروں کے چار روزہ اجلاس سے



خطاب کرتے ہوئے کمانڈروں سے ہر وقت پوری طرح تیار رہنے کو کہا ہے کیوںکہ تیاری ہی سب سے بہترین دفاع ہے۔وزیر دفاع نے برصغیر میں موجودہ اور ابھرتی سیکورٹی کی صورتحال اور بحر ہند خطے میں اضافی علاقائی طاقتوں کی توسیع کا بھی ذکر کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.